یوم قدس

iqna

IQNA

ٹیگس
پریس نوٹ+تصویریں:
ایکنا: زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے اندھیری ویسٹ، ممبئی میں سالانہ یوم القدس ریلی میں شرکت کی، جو امام خمینیؒ کی اس اپیل کی بازگشت تھی کہ اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور فلسطین کی حمایت کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3518243    تاریخ اشاعت : 2025/03/30

یوم القدس: عروس البلاد ممبئی میں
ایکنا، دہلی: عروس البلاد شہر ممبئی میں یوم القدس کے موقع پر ایک پُرجوش احتجاجی جلوس نکالا گیا، جو خوجہ مسجد سے شروع ہو کر کیسر باغ حال میں اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518236    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516172    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: تہران کے عوام نے ایران کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملک کے 2000 سے زیادہ مقامات پر"احرار کے طوفان" مارچ میں صیہونی حکومت کا صفایا کرنے کے لیے امت اسلامیہ کا عزم اور کرۂ ارض پر اس "مطلق برائی" کا صفایا کر نے کے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516162    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

رمضان شریف:
ایکنا: انتفاضه و قدس کمیٹی انچارج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال دنیا منفرد یوم قدس دیکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516152    تاریخ اشاعت : 2024/04/04

ایکنا تہران: 21 اپریل 2023 کو، ممبئی میں لوگوں نے یوم القدس کا اہتمام کیا، جو ہر سال ماہ مقدس رمضان کے آخری جمعہ کو منایا جاتا ہے۔ یہ تقریب دنیا بھر میں ہونے والے ظلم بالخصوص فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو ایک موقع فراہم کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514160    تاریخ اشاعت : 2023/04/21

یوم القدس کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سےحرم مطہر رضوی میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511779    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

عالمی یوم قدس آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، شام، ہندوستان ، پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511764    تاریخ اشاعت : 2022/04/29

مسئلہ فلسطین اس لئے عالم اسلام سے جڑا ہے کہ مشرقی وسطیٰ یہ فلسطینی مملکت تمام مسلمان ممالک کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511763    تاریخ اشاعت : 2022/04/28

انسانی حقوق تنظیموں کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) عالمی قدس ڈے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ رمضان کے آخری جمعے کو ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511660    تاریخ اشاعت : 2022/04/11